tag:blogger.com,1999:blog-9356700.post1754261222922233331..comments2023-12-01T12:47:02.123+09:00Comments on خاور کھوکھر: مملکت زناںخاور کھوکھرhttp://www.blogger.com/profile/12213240492523199832noreply@blogger.comBlogger17125tag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-38769430959001943502010-06-30T14:47:33.530+09:002010-06-30T14:47:33.530+09:00جعفر بری بات۔ باپ تک مت پہنچو ان کو خود معلوم ہوتا...جعفر بری بات۔ باپ تک مت پہنچو ان کو خود معلوم ہوتا تو گمنام ہوتے؟bdtmzhttp://www.badtamiz.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-43440554324445423362010-06-29T16:28:53.264+09:002010-06-29T16:28:53.264+09:00جھڈو جی اب بس مٹی پاؤ اس معاملے مين
ڈر صاحب کیا ه...جھڈو جی اب بس مٹی پاؤ اس معاملے مين
ڈر صاحب کیا هو گي اهے جی اباجی کو ؟
جس کو چاھیے میرے ابا جی کو برا کہے لے بلکه اگر کوئی چاھے تو ابا جی ادھار دیے بھی جاسکتے هیں
اب یه عور متد کی جنگ ختم
اور بھی تو دکھ هیں ناں
مثلاً سکریپ کا ریٹ خراب ہے وغیرھ یغیرھخاور کھوکھرhttps://www.blogger.com/profile/12213240492523199832noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-81727850577379949262010-06-29T14:28:10.997+09:002010-06-29T14:28:10.997+09:00ہاں یہ بڑا گندا بندہ ہے
دیکھو ذرا
ایک دم باپ تک پہ...ہاں یہ بڑا گندا بندہ ہے
دیکھو ذرا
ایک دم باپ تک پہنچ گیاDuFFeR - ڈفرhttp://www.dufferistan.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-26200895043206144032010-06-28T18:52:05.228+09:002010-06-28T18:52:05.228+09:00جعفر۔صاحب۔کے لئےپہلی خوراک ھی کام کر گئ۔اوقات دیک...جعفر۔صاحب۔کے لئےپہلی خوراک ھی کام کر گئ۔اوقات دیکھا دی اپنی۔بلھے جی بلھےAnonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-27574710912821916292010-06-28T14:16:58.937+09:002010-06-28T14:16:58.937+09:00ہاں جی اب بارہ سنگھے ہی عقل کی باتیں کیا کریں گے
...ہاں جی اب بارہ سنگھے ہی عقل کی باتیں کیا کریں گے
یا
نامعلوم
اب پتہ ہنیں
کیا کیا نامعلوم ہے ان کاJafarhttp://jafar.wordpress.pk/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-71074564856013509952010-06-28T14:11:22.366+09:002010-06-28T14:11:22.366+09:00اگلی جنگ کا کب تک امکان ہے
میں نے بھیہ لڑنی ہے وہ
...اگلی جنگ کا کب تک امکان ہے
میں نے بھیہ لڑنی ہے وہ
ہراول دستے کا اینٹری پاس مل جائے تو کیا ہی بات ہےDuFFeR - ڈفرhttp://www.dufferistan.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-74894109258860383862010-06-28T08:35:47.187+09:002010-06-28T08:35:47.187+09:00واہ گمنام پائی جان!
اسے کہتے ہیں سو گدھوں کی تو ای...واہ گمنام پائی جان!
اسے کہتے ہیں سو گدھوں کی تو ایک عقل مند کی :cool:Abdullahhttps://www.blogger.com/profile/03638134557340453995noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-33257618076380448682010-06-27T12:25:07.937+09:002010-06-27T12:25:07.937+09:00جعفر صاحب ۔سات تو کیا ؟ آپ سا ت سو بھی کھا لو تو م...جعفر صاحب ۔سات تو کیا ؟ آپ سا ت سو بھی کھا لو تو میر ی بات آپ کی سمجھ میں نہیں آنے والی۔کسی کے گھر رشتے کے لئے جاتے ھیں تو یہ نہیں کہتےکہ آپ کی لڑکی کے سا تھ ھمارےلڑکے نےوہ۔۔۔کرنا ھے۔بلکہ کو ئی بڑا بات اس طرح سے شروع کرتا ھےکہ ھم نے آپکی بیٹی کو اپنی عزت بنانا ھےالفاظ کےاستعمال انکی بھی عزت رہ جاتی ھے اوررشتے بات کرنے والے کی بھی۔کچھ آیا سمجھ میں کہ یا نہیں۔ورنہ اگلی خوراک پھر سہیAnonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-7906103020364929142010-06-26T19:44:58.187+09:002010-06-26T19:44:58.187+09:00گمنام پائی جان کی خدمت میں سلام۔۔۔
اور ایک عرض کہ
...گمنام پائی جان کی خدمت میں سلام۔۔۔
اور ایک عرض کہ
بات سمجھ میں نہ آئے تو
بندے کو بادام کی ست گریاں
صبح نہار منہ کھانی چاہییں۔
بھیجہ کام کرنے لگتا ہے۔۔۔Jafarhttp://jafar.wordpress.pk/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-34332994538937359602010-06-26T18:44:46.453+09:002010-06-26T18:44:46.453+09:00اگلی نسل کے ليے چاچا جي گاما کميار اچھو پتہ نہيں ک...اگلی نسل کے ليے چاچا جي گاما کميار اچھو پتہ نہيں کون کون سی ماسياں ٹيوب ويل والا کمرہ اور کئي ملکوں تک پھيلا وسيع تجربہ چھوڑ جائيں گےپھپھے کٹنیhttp://phapheykutni.3papillons.fr/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-11348450731860590682010-06-26T15:59:22.759+09:002010-06-26T15:59:22.759+09:00خاور صا حب۔جہاں پناہ توسی گر یٹ ھو۔توفو قبول کرو۔ا...خاور صا حب۔جہاں پناہ توسی گر یٹ ھو۔توفو قبول کرو۔الگ لکھنے کے چکر میں اپنے ٹیلینٹ کو ضائع نہ کریں۔اور ان چند خوشامدی لوگوں کی واہ واہ پہ ناجائیں اور وہ لکھیں جو دل میں اترنے والی تحر یر ھو جو آج اور کل کیلے سبق ھو۔آپکی کسی تحریر میں تھا کہ ھم آنے والی نسل کے لئے کیا چھو ڑ کر جائیں گے تو فیصلہ آپکے ھاتھ میں ھےAnonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-83591065118698875232010-06-26T14:06:05.798+09:002010-06-26T14:06:05.798+09:00اگلی بار مملکت مردانہ کے بارے میں بتانا۔۔۔۔
یہ تو...اگلی بار مملکت مردانہ کے بارے میں بتانا۔۔۔۔
یہ توپوں کا منہ کس طرف ہے۔۔؟عمیر ملکhttps://www.blogger.com/profile/03115627062932694966noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-26052886297090755912010-06-26T14:01:58.821+09:002010-06-26T14:01:58.821+09:00نہ جانے کوئی اور کیوں میں نے یہ پوسٹ تین دفعہ پڑھی...نہ جانے کوئی اور کیوں میں نے یہ پوسٹ تین دفعہ پڑھی تمام دفعہ اوپر سے ہی گذری۔دلچسپ ضرور ھے لیکن کوئی شان نزول کی وجہ سمجھ نہیں آئی کیا پچھلی پوسٹ کی کڑی ھے؟پچھلی پوسٹ کے تبصرے میں بھتیجی جی ہم پر پنجے جھاڑ کر دھاڑی تھیں۔یقین مانئے ٹھنڈے پسینے آ گئے تھے۔

lOl.یاسر خوامخواہ جاپانیhttps://www.blogger.com/profile/00395398337633651527noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-82757712697162223102010-06-26T13:59:19.242+09:002010-06-26T13:59:19.242+09:00ہاہاہاہاہاہا۔۔۔
اور سر جی سوسنار کی
اور ایک لوہار...ہاہاہاہاہاہا۔۔۔
اور سر جی سوسنار کی
اور ایک لوہار (یعنی کمیار)کی۔۔
کیا بات ہے استاد جی۔۔۔جعفرhttp://jafar.wordpress.pk/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-27441542371082080162010-06-26T12:30:15.294+09:002010-06-26T12:30:15.294+09:00بلاگ ، مضمون ، کتاب وغیرہ ہر تحریر کا کوئی مقصد ہو...بلاگ ، مضمون ، کتاب وغیرہ ہر تحریر کا کوئی مقصد ہوتا ہے ۔ لیکن خاور کی تحریریں عام طور پر بے مقصد اور صرف ٹیم پاس کرنے والی تحریریں ہوتی ہیں ۔Anonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-21699010386572748542010-06-26T11:13:32.536+09:002010-06-26T11:13:32.536+09:00کہیں منٹو تو خواب میں نہیں آنے لگاکہیں منٹو تو خواب میں نہیں آنے لگاشازلhttp://shazel.urdunama.orgnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-19241121206709502732010-06-26T09:57:13.443+09:002010-06-26T09:57:13.443+09:00اورمیرا تبصرہ یہ ہے کہ آپ ایک انتہاءپسند انسان ہیں...اورمیرا تبصرہ یہ ہے کہ آپ ایک انتہاءپسند انسان ہیں!Abdullahhttps://www.blogger.com/profile/03638134557340453995noreply@blogger.com