tag:blogger.com,1999:blog-9356700.post1016580997899108000..comments2023-12-01T12:47:02.123+09:00Comments on خاور کھوکھر: حقوق آدم اور مولویخاور کھوکھرhttp://www.blogger.com/profile/12213240492523199832noreply@blogger.comBlogger15125tag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-60077789191515346152012-10-24T21:26:46.898+09:002012-10-24T21:26:46.898+09:00آدم علیہ السلام کو کیا گیا یہ سجدہ حقیقت میں اللہ ...آدم علیہ السلام کو کیا گیا یہ سجدہ حقیقت میں اللہ کو ہی تھا...یہاں آدم علیہ السلام کی حیثیت سجدہ کرنے والوں کے سامنے وہی تھی جو ہمارے سامنے قبلہ کی ہے، جیسے یہاں غیراللہ کو سجدہ کرنے کا اندیشہ نہیں، وھاں بھی نہیں تھا،
جس طرح بیت المقدس سےبیت اللہ کی طرف تبدیلی کے پیچھے مقصد آزمائش تھا جیسا کہ دوسرے سپارے کے پہلے صفحے پر ذکر ہے یہاں بھی آزمائش تھی کہ کون حکم کی تعمیل کرتا ہے...
جس طرح Anonymoushttps://www.blogger.com/profile/01129918784798502573noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-7513818615836320472012-10-24T04:26:35.554+09:002012-10-24T04:26:35.554+09:00آپکو اب پتا چلا ہے؟ میں نےتو دو چار بار ہی موصوف م...آپکو اب پتا چلا ہے؟ میں نےتو دو چار بار ہی موصوف مکی کی ویب سائٹ دیکھ کر بتا دیا تھا کہ یہ عیسائی مشنریوں کے لٹریچر کو کاپی پیسٹ کرتے ہیں. اگر شک ہو تو کسی مقامی پادری سے اسلام پر چند کتابیں لے کر پڑھ لیں، مکی صاحب کے بلاگ میں وہی لکھا ہے جو ان کتابوں میں لکھا ہو گا.
اور خاور صاحب یہ کپچا تو ہٹا دیں کمنٹ کرتے ہے بڑی کوفت ہوتی ہے.
Truth Exposedhttp://truthexposed123.blogspot.com/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-28264922613326042622012-10-24T04:23:32.843+09:002012-10-24T04:23:32.843+09:00بہت اعلیٰ بلاگ لکھتے ہیں. ماشااللہ بہت اعلیٰ بلاگ لکھتے ہیں. ماشااللہ Truth Exposedhttp://truthexposed123.blogspot.com/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-41536697151396114852012-10-23T08:58:50.155+09:002012-10-23T08:58:50.155+09:00مجھے تو حیرت ہوئی کہ مکی کے تبصرے رکوانے کیلئے خاو...مجھے تو حیرت ہوئی کہ مکی کے تبصرے رکوانے کیلئے خاور ساب نے ارشادا کہ ان کے پائے کا کوئی عالم نہیں!!!۔
ایک شخص اگر بد اخلاقی پر اتر آئے تو اس کا مطلب آسان سا ہوتا ہے کہ وہ اب خالی ڈھول کی مانند ہو چکا ہے۔
ایک عالم ہر جگہ جا کر چوولاں نہیں مارتا ۔اپنی بات دلائل سے مسلسل کہتا رہتا ہے۔
اور مکی کی حالت یہ ہو چکی ہے کہ بیچارہ جانتے بوجھتے سب کے جذبات کو چھیڑ رہا ہے وہ بھی خدا کو مکار کہہیاسر خوامخواہ جاپانیhttp://yaser.paigham.netnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-74767510058988593742012-10-23T05:42:31.287+09:002012-10-23T05:42:31.287+09:00 میں بھائی بنیاد پرست کی بات کی تائید کرتا ہوں ۔ ع... میں بھائی بنیاد پرست کی بات کی تائید کرتا ہوں ۔ عبدالرؤف صاحب کے پر مغز تبصروں اور تجزیوں کے بعد اس بات کی ضرورت محسوس کی جاتی ہے کہ وہ اپنا ایک الگ بلاگ بنائیں تاکہ ہم سب لوگ انکے دلائل اور تجزیوں سے مستفیذ ہوسکیں۔
غیر متعلقہ گفتگو پر میری طرف سے بھی خاور صاحب سے معذرت ڈاکٹر جواد احمد خانhttps://www.blogger.com/profile/11679996698083703362noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-42140696651078179692012-10-23T05:36:14.031+09:002012-10-23T05:36:14.031+09:00ویسے برادر عمران اقبال کی بات میں ایک رمز پوشیدہ ہ...ویسے برادر عمران اقبال کی بات میں ایک رمز پوشیدہ ہے اور وہ اسطرح سے کہ آدم علیہ السلام کے جسد کو صرف اسی وقت سجدہ کرنے کا حکم دیا گیا جب اللہ تعالیٰ نے اپنی روح ان کے جسد میں پھونکی۔
اس لحاظ سے نکتہ میں دم ہے اور غالباً اسی بات کا لحاظ کرتے ہوئے فرشتوں کو حضرت آدم علیہ السلام کو سجدہ کا حکم دیا گیا تاکہ عزازیل کا تکبر کھل کر سب کے سامنے آجائے۔
اور غالباً اسی نکتہ کو متعدد علما نے اسی ڈاکٹر جواد احمد خانhttps://www.blogger.com/profile/11679996698083703362noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-23632853611617451832012-10-22T23:11:53.889+09:002012-10-22T23:11:53.889+09:00عبدالرؤف صاحب مکھی صاب آپکے تبصروں کا جواب کیسے ...عبدالرؤف صاحب مکھی صاب آپکے تبصروں کا جواب کیسے دیں یہ تو جسٹ ملحدین و مستشرقین کی تحریروں کے اور چند سافٹ ویرز کے اردو ٹرانسلیٹر ہیں. آپ کے تبصرے واقعی بہت قیمتی ہوتے، انہیں دیکھنے کے لیے ھم طالب علموں کو ضرورت پڑنے پر مکمل ڈیٹیل کے لیے ان بدمذہبوں کی سائیٹ پر جانا پڑتا ہے.آپ بجاۓ انکی بلاگ ریٹنگ بڑھانے کے اگر اپنا اک بلاگ بنا لیں اور اس پر انکا جواب دے دیا کریں اور اپنے پرانے تبصروں کو Anonymoushttps://www.blogger.com/profile/01129918784798502573noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-16886059890310059202012-10-22T18:25:28.712+09:002012-10-22T18:25:28.712+09:00مکی صاب کی "فلسفیانہ اور عالمانہ" گفتگو ...مکی صاب کی "فلسفیانہ اور عالمانہ" گفتگو ہم عامیوں کی سمجھ سے کوسوں آگے ہے۔ لہذا مکی جانے تے رب جانے۔
تحریر اعلی ہے۔ بنا شک۔ جعفرhttps://www.blogger.com/profile/17527229249123675323noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-29656770846350264812012-10-22T17:49:57.114+09:002012-10-22T17:49:57.114+09:00خاور صاحب، ایک عمدہ تحریر کے مبارک بار قبول کیجئے،...خاور صاحب، ایک عمدہ تحریر کے مبارک بار قبول کیجئے، ڈاکٹر جواد صاحب کے نقطئہ نظر سے متفق ہوں، باقی ایک اور غلطی بھی درست فرما لیں کہ مکی صاحب کوئی عالم نہیں ہیں، انکا پول انہی کے بلاگ پر کُھول چکا ہوں، جسکا ردعمل یہ ہے کہ ناچیز کو انکے بلاگ سے بلاک کردیا گیا ہے، عنیقہ جی کے بلاگ پر بھی موصوف کی اصلیت کا پردہ چاک کیا تھا اور ادھر بھی ببانگ دھل یہ دعویٰ کرتا ہوں کہ مکی صاحب خالی ڈھول کی طرح شور تو عبدالروفnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-19140211254874634942012-10-22T17:09:07.786+09:002012-10-22T17:09:07.786+09:00جو حکم میری سرکار دا :)جو حکم میری سرکار دا :)مکیhttp://makki.urducoder.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-35124770904053630302012-10-22T16:57:38.877+09:002012-10-22T16:57:38.877+09:00مکی صاحب بحث ناں کریں
معاملات کسی اور ہی نحج پر چ...مکی صاحب بحث ناں کریں
معاملات کسی اور ہی نحج پر چلے جائیں گے
یہاں کوئی بھی اپ کے پائے کا عالم نہیں ہے
اس لئے لاحاصل بحث سے گریز ہی بہتر نہیں ہے کیا؟
خاور کھوکھرhttps://www.blogger.com/profile/12213240492523199832noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-37733515801523584692012-10-22T16:41:51.016+09:002012-10-22T16:41:51.016+09:00کیا کمال کی کوڑی لائے ہیں عمران اقبال صاحب یہ تو ا...کیا کمال کی کوڑی لائے ہیں عمران اقبال صاحب یہ تو اس سے پہلے میں نے بھی کبھی نہیں سنی تھی!؟ ویسے کیا آپ قرآن سے ثابت کر سکتے ہیں کہ آدم کو نہیں بلکہ کسی نام نہاد نور کو سجدہ کرنے کے لیے کہا گیا تھا؟

عرب کے کتے بھی "اسجدوا لآدم" کا مطلب سمجھتے ہیں سوائے آپ کے ان تاویلی مولویوں کے جنہوں نے آپ کی برین واشنگ کر رکھی ہے.. جہاں تک بات حکم کی ہے تو معاملہ بڑا سیدھا سادہ ہے.. اسلامی مکیhttp://makki.urducoder.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-56191555165494592752012-10-22T15:16:12.412+09:002012-10-22T15:16:12.412+09:00مکی صاحب۔۔۔ سجدہ غیراللہ کو نہیں۔۔۔ اللہ تبارک تعا...مکی صاحب۔۔۔ سجدہ غیراللہ کو نہیں۔۔۔ اللہ تبارک تعالیٰ کے نور کو کرنے کا حکم دیا تھا۔۔۔ آپ بھی جانے کہاں کہاں سے تاویلیں ڈھونڈ لاتے ہیں۔۔۔ سائیں۔۔۔ چلیں یہ بھی مان لیا جائے کہ نور شور کچھ نہیں تھا۔۔۔ تو جس کی پرستش کی جارہی ہے، اس کا حکم ماننے سے انکار۔۔۔!!! یہ کہاں کی بندگی ہوئی پھر۔۔۔ کہ اپنی مان لی۔۔۔ اور اس کی نا مانی جس نے بنایا اور اپنا مقرب بنایا۔۔۔ ایسا تو نہیں ہوتا نا صاحب۔۔۔ عمران اقبالhttp://emraaniqbal.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-63690687467330913512012-10-22T14:45:19.814+09:002012-10-22T14:45:19.814+09:00توحید کی بڑی بڑی باتاں کرنے والے بھول جاتے ہیں کہ ...توحید کی بڑی بڑی باتاں کرنے والے بھول جاتے ہیں کہ ابلیس سب سے بڑا موحد تھا.. اس نے غیر اللہ کو سجدہ کرنے سے انکار کردیا تھا..مکیhttp://makki.urducoder.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-49984716210711509062012-10-22T07:51:37.838+09:002012-10-22T07:51:37.838+09:00بہت خوب۔۔۔۔۔۔۔ تحریر نہایت عمدہ ہے بس ایک ہی غلطی ...بہت خوب۔۔۔۔۔۔۔ تحریر نہایت عمدہ ہے بس ایک ہی غلطی ہے کہ شیطان نے کسی حقوق العباد کی نہیں بلکہ حقوق اللہ کا انکار کیا تھا صرف اور صرف اپنی عزت اور برتری کی خاطر۔ اللہ سبحانہ تعالیٰ کا سب سے بڑا حق یہ ہے کہ جب وہ اپنی مخلوق کو کسی بات کا حکم دیں تو وہ انکار نا کرے۔ خاص طور پر جب وہ بندہ اللہ سبحانہ تعالیٰ کی ربوبیت اور اسکے کمالات کا عینی شاہد بھی ہو۔
جناب اسوقت تک تو انسان کے حقوق کا سوال ہی ڈاکٹر جواد احمد خانhttps://www.blogger.com/profile/11679996698083703362noreply@blogger.com