اتوار، 30 جنوری، 2005

بلوچ لوگ

لفظ بلوچ سنسکرت کےدو الفاظ سے مل کر بنا ہے ۔ بل یعنی طاقت اور اچ یعنی بلند۔ دوسرے معنوں میں اعلی طاقت ور ـ فردوسی کے شاہنامہ میں بلوچوں کا نمایاں ذکر ملتا ہےبلوچ کون ہیں اور یہ کہاں سے آئے ہیں اس کے بارے میں مختلف آراء ہیں۔بلوچوں کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ کردوں کے ساتھ کیسپئین کے ساحل سے منتقل ہوئے تھے بعض محقق کہتے ہیں کہ بلوچ آریائی نسل سے ہیں جو البرز کے شمالی علاقوں میں رہتے تھے- کچھ تاریخ دانوں کا کہنا ہے کہ یہ شام کے علاقہ حلب سے نقل وطن کرکے بلوچستان آ کر بسے تھے اور ان کا تعلق در اصل اسرائیل کے دس گم گشتہ قبائل سے ہے- بعض ریسرچ سکالرز کی رائے ہے کہ بلوچ کیسپئین کے ساحلی علاقہ سے ایران منتقل ہوئے تھے۔بلوچی زبان کا تعلق انڈو یوروپین زبان سے ہے اور اس پر فارسی کی گہری چھاپ ہے اس لیے اس رائے میں وزن ہے کہ بلوچ ایران کے راستہ کیسپئین سے بلوچستان آئے تھےبعض تاریخ دانوں کا کہنا ہے کہ بلوچ لفظ بابل کے مشہور بادشاہ بےلوس سےمناسبت رکھتا ہے۔چودہ سو ستاسی میں میر چاکر نے براہویوں کو شکست دے کربلوچوں کی پہلی مملکت قائم کی تھی۔ليكن میر چاکر کے رند قبیلہ اور لاشاریوں کے درمیان لڑاييوں نے اس مملکت کو ختم کر دیامغلوں کے زمانہ میں براہویوں نے بلوچوں کا تختہ الٹ کر قلات پر اپنی حکمرانی دوبارہ قائم کر لی۔ قلات کے ایک طاقت ور خان میر ناصر نے سترہ سو اننچاس سے لے کر اٹھارہ سو سترہ تک حکومت کی اور قلات کی یہی ریاست بعد میں بلوچ قوم کی اہم ریاست بن کر ابھری–ایران میں بلوچوں کاجو علاقہ ەے وه ایرانی بلوچستان کہلاتا ہےجس کا دارالحکومت زاہدان ہے بلوچوں کی آبادی ایران کی کل آبادی کا دو فی صد ہے

منگل، 11 جنوری، 2005

برين واشنگ اور جەاد

روس كےعروج كے دنوں ميں سناكرتےتهے كه وهاں انسان كى برين واشنگ كرديتے ەيں اورانسان كے دهريه بناديتےەيں جوكه مذهب اورخداكامنكرهوجاتاەے!!اس وقت ميں سمجاكرتاتهاكه كوئي مشين ەوگىجس سےانسانىدماغ كوبدل دياجاتاەوگااوراس مشين كافارمولاصرف روس ەىكےپاس ەوگاورنه دوسرےلوگ روس كىاس برين واشنگ والىمشين كاكوىتوڑنكال ەىليتے!اس برين واشنگ والى مشين كوتكنيك كو اچهى طرح سمجنے كے لئےكئى دوستوں سےبات كىمگر ميرے ەم عمر ميرامذاق اڑاتے تهے كه يه تم كن چكروں ميں پڑے ەو؟؟مگر ەمارے ايك كلاس فيلو ثائيمين كے بڑے بهائ كاملين صاحب كى بات ياد ەےكه انەوں نے بتاياكه يه كوئ مشين وغيره نەيں ەےبلكه سائكالوجى كے ماهر لوگوں نے مل كرميڈيا اور پروپوگينڈا كےذريعےاس ملك ميں ايسا ماحول بناديا ەےكه وەاں رەنے والاكوئ بهىادمى گمراه ەو سكتاەےاور اس گمراەى كووه حقيقت سمجنے لگتاەے!اب اگر اس بات كى روشنى ميں ديكها جائے توسارى دنيا ميں كسى نه كسى حد تك لوگوں كى برين واشنگ كى جارەى ەے مثلا ترقى يافته ممالك ميں كسى ٹى وى چينل پر تيسرى دنياكے متعلق چلنے والىكوئ ڈاكومنٹرى ديكه ليں اس ميں صرف اس ملك كى بدحالى يا كمزور پەلوں كوەىاجاگر كيا جا رها ەو گا يا اگر آپ تين يا چار مختلف زبانوں كو اەل زبان كى طرح سمج سكتے ەيں تو آپ كسي بهى حادثے يا واقعےكے متعلق سب زبانوں ميں خبريں ديكهيں اور پڑهيں ان ميں ايك جيسى تصويريں ديكهائ جا رەى ەوں گى اورايك جيسے لفظ ەوں گےيعني كه واقعه كو صرف ايك ەى پەلو سے ديكهايا جارها هو گا!حالانكه يه ناممكن ەے كه سب لوگ كسى بهى چيز كو صرف ايك ەى پەلو سے ديكه سكيں!ليكن دنيا بهر كا ميڈيا ايك ەى پەلو سے ديكها ەوا لوگوں كو ديكها رها هے!!كيوں؟؟ پاكستان ميں ان دنوں مولويوں كے خلاف ماحول بنايا جارها هے اور جەاد كے فلسفے كو بدل كر قاديانيوں كى بتائے هوے كے مطابق ڈهالا جارها ەے!!اچهے خاصے معقول لوگوں كے منه سےبے سمجى كى باتيں سن كرميں قلم اٹهانے پر مجبور هوا ەوں كه كسى كو تو لكهنا پڑے گاتاكه سند رهےكه اللّه جى كے پيغام كو اپنى سكت كے مطابق لوگوں تك پەنچانے كى كوشش كىەے
راولپنڈى سازش كيس جرنيلوں كى غدّارى كا پەلا انكشاف تها مگر پاكستان كى جڑيں انەوں نے بەت پەلے كاٹنى شروع كردى تهيں مثلا قائدآعظم كے حكم كے باوجود كشمير پر حمله نه كرنا قائدآعظم كى موت كے مشكوك حالات نواب ذاده لياقت على خان كا پراسرار قتل وغيره اور اس كے بعد مسلسل سياستدانوں كى كرداركشى اور فوج كو ەر مسئلے كے حل كا پروپوگينڈا اور سارى قوم اس پروپوگينڈا سے متاثر ەو كر بهول چكى ەے كه پاكستان كا قيام سياستدانوں كى كوشش كا نتيجه ەے فوج كا نەيں!اس كے بعد مشرقى پاكستانيوں كا غدّار هونے كاپروپوگينڈا اور بنگلاديش كا قيام سياستدانوں كى غلطى كا نتيجه ەونے كاپروپوگينڈا ! مگر قوم كو ياد نەيں كه قيام پاكستان ميں بنگاليوں كا كتنا كردار تها بنگلا ديش بننے سے كتنے ەى سال پەلے سے ملك پر جرنيلوں كا قبضه تها اور جرنيلوں نے جيتنے والے سياستدانوں كو اقتدار منتقل كرنے كى بجائےملك كو توڑ ديا اور الزام كا پروپوگينڈا سياستدانوں پر لگا ديااور قوم نے ذره بهى نەيں سوچا كه سياستدان تو خود جرنيلوں كے جبرگے كچلے ەوے ەيں انەوں نے ملك كيسے توڑ ديا!اور اج مولويوں كے خلاف پروپوگينڈاكيا جارەا ەے كه يه برے ەيں اور ظلم كے خلاف جدوجەد كرنے والوں كو دهشت گرد كا پروپوگينڈا كيا جا رها هےاور كەا جا رها هے كه رياست كى مرضىبغير ظلم كے خلاف جدوجەد جەاد نەيں هے!اور اگر اس بات كو مان ليا جائے تو قران والے جەاد كا تو تصوّر ەى ختم هو جاتا هے! اس وقت ٢٠٠٥عيسوى كے جنورى ميں ەم تين مثاليں دے سكتے ەيں كه رياست كے خلاف جدوجەد هو رهى هے اور وه جەاد ەے اوّل افغانستان ميں قابض غير ملكيوں كى بنائى هوى كرزئ حكومت خود كو رياست كەلواتى ەے دوم عراق ميں تيل چورى كرنے انے والے غير ملكيوں كي بنائي ٍهوئي حكومت بهى خود كو رياست كەلواتى ەے سوئم پاكستان ميں غير قانونى طور پر ملك پر قابض مشرف حكومت بهى خود كو رياست كەلواتى ەے! اب اگر ەم قاديانيوں كا رياست كے بغير جەاد كو جەاد نه ماننے والا نظريه مان ليں تو عراق ميں تيل چوروں كے رياست كى آڑ ميں ظلم كے خلاف مظاەمت كرنے والوں كو كس كيٹگرى ميں ليں گے؟يقينا دەشت گرد!افغانستان ميں مظاهمت كرنے والے بهى دهشت گرد اور پاكستان ميں مظاهمت كرنے والےجاويد ەاشمى جيسے غدّار كەلوايں گے عقل سليم ركهنے والے جانتے ەيں كه رياست كى لڑائى كو جەادنەيں جنگ كەتے ەيں
سورة حج كى ايت نمبر٤٠اور ٤١ كاترجمه،،.اور اگر نه ەٹاياكرتااللّه لوگوں كو،بعضوں كو بعض سے توڈهائےجاتےتكئےاورمدرسےاورعبادت خانےاورمسجديں .جن ميں نام پڑهاجاتاەے اللّه كابەت،،الله مقررمددكرےگااس كوجومددكرےگااسكى بيشك الله زبردست ەے زوروالا❊وه كه اگرەم ان كو مقدور ديں ملك ميں،كهڑى كريں نمازاور ديں ذكواةاورحكم كريں اچهے كام كااورمنع كريں برے كام سےاور الّله كے اختيارەےآخر ەركام كا❊
قران كى روشنى ميں ديكه ليں كه اگر مظاهمت كرنے والے بعض
لوگ مزاهمت نه كريں تو مشرف حكومت جيسے بعض لوگ مدرسوں اور مسجدوں كے ساته كيا كر رهے ەيں!!اور دوسرى آيت كريمه ميں اللّه جى فرمارەے ەيں كه يه بے رياست مزاەمتى لوگوں كو جب اللّه جى رياست ديتے ەيں تو ان كى رياست كيسى ەوتى ەے!!
برطانوى راج ميں گوروں نے پيسے اور پروپگينڈے كے زور پر مرزا صاحب كو نبى بنا كر يه رياست كے بغير جەاد كے جەاد نه هونے كا شوشه چهوڑا تهاكيونكه رياست برطانيه كى تهى اور وه مذەب كى جهوٹى آڑ لے كر آپنى رياست كے خلاف ەونے والى مزاەمت كو ختم كرنا چاهتے تهے! اور اگر مرزا صاحب كا يه نظريه مان ليں تو پاكستان بنانے كے ليئےبرطانوى راج كى رياست كے خلاف جدوجەد كرنے والےسب لوگ غلط تهے!اور اگر اس دور كے لوگ مرزا صاحب كو مان كر برطانوى راج كے خلاف جەاد نه كرتے تو اج نه پاكستان هوتا اور نه پاك فوج اور نه فوج كى غير آئينى حكومت!يادركهيں ظلم اورجبركےخلاف ڈٹ جانے كا نام ەى جەاد ەےڈٹ جانے والا اكيلا بهى ەو سكتا ەے اور اجتماع بهى!!

اتوار، 2 جنوری، 2005

ضرورت ەے !!مشورے گى!اوركرسمس ڈے

آج كرسمس ڈے تها يەاں پيرس ميں سب دوكانيں بند تهيں حته كه مكڈونلڈ والوں كے ريستوران بهى بند تهے!فرانس كے انتەائ سرد موسم ميں باەر كام كرنے كى وجه سے مجهے فلو ەے جس كى وجه سے ناك بند گلے ميں درد بهىەےيەاں ەمارى رەائش پر ٹيلى فون ٹيلى وژن يا انٹرنيٹ وغيره نەيں ەےاس ليئےمجهے انٹرنيٹ اكسيس كے لئيے وايى فائى ەاٹ سپاٹ تك جانا پڑتا ەےجو كه پيرس ميں گنى چنى جگهوں په ەےمثلا ميكڈونالڈ ريستوران!كام كىمصروفيت وجه سے كتنے ەى دنوں سےبلاگ كو آپ ڈيٹ كرنے اور ميل چيك كرنےكا موقع نەيں مل سكا تهااس لئے سوچا كه هفتے كو يه كام نپٹاكراتواركوكپڑےوغيره دهوليں گے عام دنوں ميں ميں صبح پانچ بجے جاگ جاتا ەوںمگر اج كچه تو ەفته تها اور طبيعت بهى خراب تهىاس لئيے بستر سے نكلتے نكلتے ساڑهے آٹه بج گئے ايك كپ كافى اور غسل پهر بس پر نزديكى انڈر گراؤنڈ شمالى اسٹيشن سے آر اى آر لے كر سينٹ مشل والےمكڈونلڈپرپەنچےتوخلاف معمول اسےبندپاياوەاںسےپيدل نوٹرڈيم والےچرچ كےسامنےسےگزركردرياےءسين كاپل پاركركےشاتلےوالےمكڈونالڈپرپەنچےوه بهىبندتهاوهاں سےلوّرعجائب گهركےساته ساته چلتےرودى ريوالىوالے كو بهى بند پايا اس لئے شانزےليزےكى طرف منه كيا!لوّر اوركنكورڈكےدرميان والے ايك نمبرلائن كےٹيولريپ اسٹيشن سے انڈرگراونڈلےكرشانزےليزےپەنچا وهاں مكڈونلڈ كهلا ەوا تها!بەت سى ميلوں ميں اعظم چٹهه كىارجنٹ كےعنوان سے ميل تهى!جلدي رابطه اور ملنےكالكهاتها! اعظم صاحب يەاں ايك ديسى ريستوران ميں ەيڈكك ەيں اور كتنےسالوں سے فرانس كےرەائشىەيں!پيرس سےتهوڑاباهرليكن ميٹروكےايرياكےاندررهتےەيں!شانزےليزےوالى روٹرى سےتيره نمبرميٹرولے كرچٹهه صاحب كے ريستوران پەنچا!چٹهه صاحب نےكافىسےتواضع كى!انت كى اس سردىميں مزه آگيا!ميں نے مسله پوچهاتوانهوں نےكچه اىميلوںكے پرنٹ ديكهائےجن كےمطابق چٹهه صاحب كو ان كى لاٹرىنكلنے كىنويدتهىجبكه چٹهه صاحب نے كوئىلاٹرى كى ٹكٹ خريدى ەى نەيں مگراىميلوں كے مطابق ان كو ٹكٹ نمبر سيريل نمبر ريفرنس نمبر لكهكربهيجے گئے ەيں اورنائجيريا كے فون نمبروں پر رابطه كرنے كاكەا گيا ەے!اب چٹهه صاحب نے مجه سے مشوره مانگا ەے كه كيا كرنا چائيے؟؟جومشوره ميں نے ان كو دياەے تهوڑىدير كے لئيے اس كو چهوڑ ديں اور جو بهى دوست ميرے اس بلاگ كو پڑه رهے ەيں وه مشوره ديں كه چٹهه صاحب كو كيا كرنا چاهئيے!!آپ اپنا مشوره كمنٹ ميں انگلش اردو يا رومن اردو ميں لكه سكتے ەيں!!آپ سب كى رائے كا بڑى بے چينى سے انتظار رەے گا

Popular Posts