پیر، 7 نومبر، 2005

فرانس كے هنگامے

علاقه هى بدنام تها ـ كليشىسوبه چٹے دن ادمى كو لوٹ ليا جاتاتها ـ پوليس كى گاڑيوں پر پتهراؤ عام سى بات تهى ـ پاكستانى لوگ ايكـ دوسرے كو مشوره ديا كرتے تهے كه كليشىسوبه كے علاقه ميں جانے سے اجتناب كروـ
فرانس كے اس علاقے ميں پچهلے دنوں پوليس سے فرار كى كوشش ميں اس علاقے كے دو لڑكے بجلى لگنے سے فوت هو گئے ـ
يه بات هنگاموں كا بهانه بن گئى ـ

2 تبصرے:

Shaper کہا...

dude .. its so kool " Likhai jari hai .. intezar farmain" its sound like PTV ... heehee

افتخار اجمل بھوپال کہا...

اللہ کا شکر ہے کہ پاکستانی بھائی ان فسادات سے دور ہیں ۔
آپ کے متحرک اشارے زبردست ہوتے ہیں ۔

Popular Posts