tag:blogger.com,1999:blog-9356700.post7242005715501412402..comments2023-12-01T12:47:02.123+09:00Comments on خاور کھوکھر: بلاگ پوسٹخاور کھوکھرhttp://www.blogger.com/profile/12213240492523199832noreply@blogger.comBlogger10125tag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-21375643843559468362012-01-15T18:20:02.766+09:002012-01-15T18:20:02.766+09:00اللہ تعالی ارفع بیٹی کو جنت میں بھی عالی درجات سے ...اللہ تعالی ارفع بیٹی کو جنت میں بھی عالی درجات سے نوازے گا۔انشاءاللہ جلنے والے کا منہ کالا جی کچھ کرنےوالوں کو بھی تنقید کا نشانہ اور نہ کرنے والوں پر بھی سب کے لۓ ایک ھی سوچ ۔۔۔ اچھی بات نہیں جی۔ملک کے لے خود کچھ بھی کیا ھے۔تو جناب آپ سب وہ بھی کبھی کبھی لکھ دیا کریں۔ تاکہ اس پر بھی تبصرے کۓ جا سکیںAnonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-80532694040166920712012-01-15T16:43:38.423+09:002012-01-15T16:43:38.423+09:00aap ki baat say ta'assub ki jhalak nazar ati h...aap ki baat say ta'assub ki jhalak nazar ati hay..jb hm kisi mamlay may radday amal wala rawayya ikhtayar krtay hain tb hmari soch sirf naray baazi tk hi mehdood rh jati hay.hmaen taraqi pasand naqadeen ki trah srf naray baazi nhi krni chahea k ye srf wqti ishtial hayaaleezaenoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-82800547981333161732012-01-15T16:19:40.440+09:002012-01-15T16:19:40.440+09:00فوج کون سا ایسا آسمانی ادارہ ہے کہ جس پر تنقید کرن...فوج کون سا ایسا آسمانی ادارہ ہے کہ جس پر تنقید کرنا گناہ ہے؟ پاکستان کی تاریخ شاہد ہے کہ اس ملک کی بنیادوں میں جو زہرگھولا وہ فوج نے ہی گھولا۔ اس ملک پر اگر جنگ مسلط ہوئی تو فوج ہی کی وجہ سے اور اس ملک میں جمہوریت فروغ نہیں پائی تو وہ بھی فوج ہی کی وجہ سے جس کا دوسرا نام اس ملک میں اسٹبلشمنٹ ہے۔ واہ، آج یہ جو لٹیرا ٹولہ ہم پر مسلط ہے تو یہ بھی فوج ہی کی وجہ سے ہے تو حقانی صاحب نے کون سا ایسا گناہPak Army ..http://www.blogger.com/comment.g?blogID=9356700&postID=7242005715501412402&isPopup=truenoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-59687803547777516782012-01-15T13:29:51.721+09:002012-01-15T13:29:51.721+09:00وہ ارفع کریم فوت ہو گئی ہے جی۔وہ ارفع کریم فوت ہو گئی ہے جی۔احمد عرفان شفقتhttp://ahmedirfanshafqat.blogspot.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-77460071150767635012012-01-14T20:51:35.747+09:002012-01-14T20:51:35.747+09:00واقعی تسی زہریلے ہو
آپ کی باتوں میں تلخی اور چھبن ...واقعی تسی زہریلے ہو
آپ کی باتوں میں تلخی اور چھبن کا احساس ہوتاہے۔
آپ کے اندر یہ تلخی کس طرح آئی کچھ اس بارے میں بتائیں۔شازلhttp://shazel.urdunama.orgnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-42351545865693832322012-01-14T15:54:38.510+09:002012-01-14T15:54:38.510+09:00بات تو آپ نے سچ ہی کہی ہے خاور بھائی کہ ہمارے ملک ...بات تو آپ نے سچ ہی کہی ہے خاور بھائی کہ ہمارے ملک میں ہی کیا دنیا میں ہر جگہ ہر کام بہت آسانی سے ہو جاتا ہے اگر آپ کے پاس اچھا اور تگڑا واسطہ ہو ۔۔۔ اور جہاں تک اچھو ڈنگر کی بات ہے تو میں ایسے کئی اچھو ڈنگروں کو جانتا ہوں کے جنکے ابا نے اسے کمپیوٹر بڑی مشقت کے بعد دلایا اور اچھو ڈنگر اس پر صرف پورن مووی دیکھنے اور فیس بک کے علاوہ کچھ نہیں کرتا ۔۔۔ یہ تو جو اصل میں انسان کے اپنے اندر کی لگن ہوتی ضیاء الحسن خانhttps://www.blogger.com/profile/11388165516185442154noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-71229283938680638302012-01-14T15:27:58.773+09:002012-01-14T15:27:58.773+09:00ہمارے دل کی باتیں کیں ہیں جی ۔
مزے آیا۔ہمارے دل کی باتیں کیں ہیں جی ۔
مزے آیا۔Anonymoushttps://www.blogger.com/profile/01129918784798502573noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-73352651859032840422012-01-14T08:25:26.071+09:002012-01-14T08:25:26.071+09:00عمدہ۔
جنسی ٹائلٹ کی معلومات آپ کو آئی ایس آئی یا
پ...عمدہ۔
جنسی ٹائلٹ کی معلومات آپ کو آئی ایس آئی یا
پھر جنرل کیانی صاحب ہی دے سکتے ہیں، یا پھر چند سالوں بعد۔۔۔۔فلموں اور ڈراموں کے ہیرو ہیروئین دیکھ کر سمجھ آئے گے۔یاسر خوامخواہ جاپانیhttp://yaser.paigham.netnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-84699034272169333582012-01-14T07:02:55.895+09:002012-01-14T07:02:55.895+09:00SH. RASHEED Views about CJ Ifikhar
http://www.you...SH. RASHEED Views about CJ Ifikhar
http://www.youtube.com/watch?v=k_VE_b5dDU0Anonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-50124234923688035942012-01-14T06:54:06.321+09:002012-01-14T06:54:06.321+09:00شش۔۔ سچی باتیں کرنا منع ہے
قوم کو بد ہضمی ہو جاتی ...شش۔۔ سچی باتیں کرنا منع ہے
قوم کو بد ہضمی ہو جاتی ہے۔
پھر بد ہضمی میں اور تو کچھ نہیں کرنا جاپان کا سفارتخانہ گلا دینا ہے انہوں نے کہ جاپان نے خاور کھوکھر کو پناہ دی ہوئی ہے۔alihttp://www.aili22.blogspot.com/noreply@blogger.com