tag:blogger.com,1999:blog-9356700.post7128293125144413832..comments2023-12-01T12:47:02.123+09:00Comments on خاور کھوکھر: میں بزدل هوںخاور کھوکھرhttp://www.blogger.com/profile/12213240492523199832noreply@blogger.comBlogger7125tag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-11317872677802149592011-10-16T06:43:01.766+09:002011-10-16T06:43:01.766+09:00منافقت پنجابيوں پہ ختم ہے۔ جتنے برے اتنا ہی پارسائ...منافقت پنجابيوں پہ ختم ہے۔ جتنے برے اتنا ہی پارسائی کا زعم۔

اگر ملک کی پينسٹھ فيصد آبادی اتنی ہی عقلمند اور پارسا ہے تو ملک کا پٹھہ کيوں بيٹھا ہوا ہے؟ يقينا کسی باہر والے کا قصور ہے کيوں کہ اپنے ہاں تو کوئی مسئلہ نہيں۔ چلو کہيں باہر چل کر آرام سے سوچتے ہيں کہ کس کس فرقے اور کس کس ملک کا کتنا قصور ہے۔ اسکے علاوہ جہاد کی کمی کا رونا بھی ہے۔ اگر ہم بزدل ہيں يا ہميں جاپان ميں آرام سے Anonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-40351625053609701892011-10-16T01:40:41.950+09:002011-10-16T01:40:41.950+09:00ہائے ظالم تجھے کس عمر میں خدا یاد آیاہائے ظالم تجھے کس عمر میں خدا یاد آیاJafarhttp://jafar-haledil.blogspot.com/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-73985423458792413842011-10-16T01:34:12.270+09:002011-10-16T01:34:12.270+09:00راشد کامران صاحب نے تو ایک لوہار والی کہہ ڈالی۔ تو...راشد کامران صاحب نے تو ایک لوہار والی کہہ ڈالی۔ تو اب کس دن پھٹ رہے ہیں جاپان کی کسی سب وے میں۔ اپنے مجاہد ساحب کے والدین کی فکر تو لاحق ہو گئ لیکن ان لوگوں کے والدین کو کیوں چھوڑ دیا جو اس مجاہد کے ہاتھوں مارے گئے۔ انکا کیا قصور؟ صرف یہ کہ نہ آپ جیسے لوگوں کی عقیدت کے نشے میں چور درندوں کا شکار ہوئے۔ کیا خیال ہے خدا آپ سے نہیں پوچھے گا کہ کیوں خاور ان لوگوں کے لئے کس کو آواز اٹھانی تھی یہ جو عنیقہ نازhttps://www.blogger.com/profile/11189785018959059024noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-46840129644872608742011-10-15T03:04:30.005+09:002011-10-15T03:04:30.005+09:00پاسباں مل گئے کعبہ کو صنم خانے سے۔۔
کیا وطن عزیز ک...پاسباں مل گئے کعبہ کو صنم خانے سے۔۔
کیا وطن عزیز کا دورہ کیا ہے یا مقیم ہیں؟راشد کامرانhttp://www.myurdublog.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-39346551725392058642011-10-15T02:25:47.731+09:002011-10-15T02:25:47.731+09:00"میں بزدل هوں که
یا
جان کے لیے هلکان
یا که ..."میں بزدل هوں که
یا
جان کے لیے هلکان
یا که اپنی ذمه داریوں کی مجبوریوں میں بندھا

يعنی کہ رسول کے حکم کی کوئی پرواہ نہيں؟ تو جب اسلام جھوڑ ديا تو فتوی بازی کس ليئے؟ چور مچائے شور سنا ہے کبھي؟Anonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-1177897491963887072011-10-15T01:39:56.841+09:002011-10-15T01:39:56.841+09:00چلو خاور صاحب انتظار کرو اب ایک فتویٰ آپ پر بھی آر...چلو خاور صاحب انتظار کرو اب ایک فتویٰ آپ پر بھی آرہا ہے ، روشن خیالی کے شہد میں بھگا ہوا ۔ آہوUncleTomhttps://www.blogger.com/profile/07680826330928310894noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-58196818294872518112011-10-14T20:21:40.304+09:002011-10-14T20:21:40.304+09:00یا کنگ لوگاں نے سر دیواروں سے ٹکرا کے مر جانا ہے
ی...یا کنگ لوگاں نے سر دیواروں سے ٹکرا کے مر جانا ہے
یا
پھر
دماغی ٹینشن سے ان کے نازک سےدماغی خلئیوں نے پٹاکہ مار دینا ہے۔
یہ کنگ کی پٹڑی کیوں بنیاد پرستوں کی طرف جانا شروع ہو گئ؟یاسر خوامخواہ جاپانیhttp://yaser.paigham.net/noreply@blogger.com