tag:blogger.com,1999:blog-9356700.post568901557433537778..comments2023-12-01T12:47:02.123+09:00Comments on خاور کھوکھر: دین سلامخاور کھوکھرhttp://www.blogger.com/profile/12213240492523199832noreply@blogger.comBlogger7125tag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-39649507412627731262011-12-11T12:13:13.414+09:002011-12-11T12:13:13.414+09:00مولوی ٹوکے صاحب، آپ ڈاکٹر ایموتو کی تحقیق پر اعتبا...مولوی ٹوکے صاحب، آپ ڈاکٹر ایموتو کی تحقیق پر اعتبار نہ کریں، اور بی بی سی پر ’ایمان‘ رکھتے ہیں ۔ جو بی بی سی کہہ دے اسے آپ معتبر سمجھتے ہیں، اور اس کے لیے کسی دلیل کی ضرورت محسوس نہیں کرتے۔ یہ آپ کا ذاتی فعل ہے ، اور آپ اس کے لیے آزاد ہیں ۔ لیکن ڈاکٹر ایموتو کا وجود اور اس کی زمزم پر تحقیق تو ایک حقیقت ہے ۔ اس کی تحقیق کے طریقہ کار اور نتائج سے متفق ہونا ضروری نہیں، لیکن اس کے وجود سے تو انکار نہMemonhttps://www.blogger.com/profile/03998870406366713694noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-41635527487876966452011-12-11T02:28:29.832+09:002011-12-11T02:28:29.832+09:00Holland;
http://www.youtube.com/watch?v=bwExkrCes...Holland;

http://www.youtube.com/watch?v=bwExkrCesKgAnonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-91632198043540162682011-12-10T22:49:41.816+09:002011-12-10T22:49:41.816+09:00بھائی یہ فیک ہے ثابت ہو چکا ہے ، اپنا نالج اپڈیٹ ک...بھائی یہ فیک ہے ثابت ہو چکا ہے ، اپنا نالج اپڈیٹ کریں .....ڈاکٹر یموٹو والا فراڈ پرانا ہوگیا ہے ، بی بی سی نے ایک ڈاکو منٹری بنی تھی آب زمزم پی سیسہ اور آرسنک مرکبات ہیں جو انسانی صحت کے لئے مضر ہیںمولوی ٹوکاnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-72317498088157644282011-12-10T11:15:17.142+09:002011-12-10T11:15:17.142+09:00’آب زم زم کی جھوٹی تحقیات کے طغرے ‘
ڈاکٹر ایموتو ک...’آب زم زم کی جھوٹی تحقیات کے طغرے ‘
ڈاکٹر ایموتو کی تحقیق کا لنک بھی آپ کو بتا دیا گیا ، پھر بھی میں نہ مانوں ۔ جاپان یا مغربی ممالک کے سسٹمز کی آپ تعریفیں تو بہت کرتے ہیں، لیکن ان سے سیکھتے کچھ نہیں ۔ ان کی اچھی بات اپناتے کوئی نہیں ۔ ان کے سسٹم کی ایک اچھی بات یہ ہے کہ جب کوئی بات دلیل اور ثبوت کے ساتھ پیش کی جائے تو مان لیتے ہیں۔ اپنی غلطی پر اصرار نہیں کرے ۔Memonhttps://www.blogger.com/profile/03998870406366713694noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-70061416652635840292011-12-10T03:12:35.100+09:002011-12-10T03:12:35.100+09:00دیکھیں کون کون آپ سے بات کرتا ہے ادیان پہ۔۔۔؟دیکھیں کون کون آپ سے بات کرتا ہے ادیان پہ۔۔۔؟عمیر ملکhttp://umairmalik.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-48572713570704384152011-12-08T15:26:19.302+09:002011-12-08T15:26:19.302+09:00ڈاکٹر ذاکر نائیک اکثر اپنی تقاریر میں کہتے ہیں کہ ...ڈاکٹر ذاکر نائیک اکثر اپنی تقاریر میں کہتے ہیں کہ اسلام کو اس کے ماننے والوں سے نہیں بلکہ اسے تخلیق اور پیش کرنے والے سے پہچانا چاہیے۔ اس کی مثال بالکل ایسی ہے کہ کوئی شخص اپنی اولاد کو نصیحت کرے لیکن اولاد اس کا غلط استعمال کرے تو اس سے نصیحت کی صحت پر کچھ فرق نہیں پڑتا۔محمداسدhttp://bilaunwan.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-48859978803115816472011-12-08T11:35:32.606+09:002011-12-08T11:35:32.606+09:00آجکل میرے محسوسات بھی ایسے ہی ہوتے جا رہے ہیں۔
کچھ...آجکل میرے محسوسات بھی ایسے ہی ہوتے جا رہے ہیں۔
کچھ اس طرح کی پوسٹ لکھی ہوئی ہے۔
چھاپنے سے پہلے سوچ رہا تھا۔۔۔
میری کتنی چھترول ہوگی۔؛ڈیاسرخوامخواہ جاپانیhttp://yaser.paigham.netnoreply@blogger.com