tag:blogger.com,1999:blog-9356700.post550022435245283312..comments2023-12-01T12:47:02.123+09:00Comments on خاور کھوکھر: مذهب کی افیمخاور کھوکھرhttp://www.blogger.com/profile/12213240492523199832noreply@blogger.comBlogger7125tag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-91853435040717133422011-12-13T15:56:44.288+09:002011-12-13T15:56:44.288+09:00یہ قول شاید اسٹریلین ڈاکٹر سیگمنڈ فرائیڈ کا ہے۔
می...یہ قول شاید اسٹریلین ڈاکٹر سیگمنڈ فرائیڈ کا ہے۔
میرے خیال سے آپ نے مذہب سے ذیادہ پاکسنان میں موجود مذہبی لوگوں سے بیزاری کا اظہار کیا ہے؟
لیکن آپ یہ بھی سوچیں کہ یہ لوگ ایسے کیسے بن گئے؟ اور آپ ان سے مختلف کیوں ہیں؟ بیمار کو بد پرہیزی کے تعنے دینے سے بہت بہتر ہوتا ہے کہ اس سے ہمدردی کی جائے اور اس کے علاج کا کوئی چارہ کیا جائے۔مرزا غلام عباس عباسhttp://www.abbaspk.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-48799772942501423092011-12-13T01:58:43.724+09:002011-12-13T01:58:43.724+09:00آپ کی تحریر پر تبصرہ ادھار رہا۔ باقی دودھ کے جلوں ...آپ کی تحریر پر تبصرہ ادھار رہا۔ باقی دودھ کے جلوں کے تبصرے پڑھ کر دل کو پتہ نہیں کیوں اتنی خوشی ہوئی۔

کچھ اپنا پن سا نظر آیا۔

اللہ پاک آپ کی کنفیوژن جلد سے جلد دور کرے۔منیر عباسیhttp://inspire.org.pk/blognoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-60577572979394019102011-12-13T00:01:15.375+09:002011-12-13T00:01:15.375+09:00تبصرہ ادھورا رہ گیا۔ میرا بھی خیال ہے کہ حالات کہی...تبصرہ ادھورا رہ گیا۔ میرا بھی خیال ہے کہ حالات کہیں خراب نہ ہوجائیں۔ میں اپنے کمپیوٹر پہ پروکسی سرور ڈالنے سے قاصر ہوں کہ اس سے میرا جنیئن ونڈوز متائثر ہوتا ہے۔ آپکے بلاگ سے بھی محروم ہونا پڑے گا۔
:)عنیقہ نازhttps://www.blogger.com/profile/11189785018959059024noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-53304521096799509132011-12-12T23:57:27.454+09:002011-12-12T23:57:27.454+09:00مولوی صاحب، یقیناً یہ تمام احادیث ہونگیں کیونکہ قر...مولوی صاحب، یقیناً یہ تمام احادیث ہونگیں کیونکہ قرآنی حوالے تو میں نے اس سلسلے میں دیکھے نہیں۔
یہ جو بخارا کے اصل سید اور نجیب الطرفین سید ہیں وہ کہتے ہیں کہ نماز میں التحیات میں جو سلام آل رسول پہ بھیجا جاتا ہے وہ دراصل ہم پہ بھیجا جاتا ہے۔ میں حیرانی سے ان سے پوچھتی ہوں کہ حجہ الوداع میں جو برتری کے تمام دعوی پیغمبر نے اپنے پیروں تلے کچلے وہ کون سے دعوے تھے۔ اس پہ وہ کوئ واضح جواب نہیں عنیقہ نازhttps://www.blogger.com/profile/11189785018959059024noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-49540366210424620392011-12-11T20:45:17.083+09:002011-12-11T20:45:17.083+09:00پیغمر اسلام کا ارشاد ہے کہ کسی گورے کو کسی کالے پ...پیغمر اسلام کا ارشاد ہے کہ کسی گورے کو کسی کالے پر کوءی فوقیت حاصل نہیں ہے
جناب یہ تو ہیں ہاتھی کے دکھانے کے دانت اب میں آپ کو ہاتھی کے کھانے کے دانت دکھاتا ہوںآپ کے پیغمبر فرماتے ہیں کہ الایمہ من قریش؛ یعنی خلافت پر صرف قریش کا حق ہے؛ اور انصار مدینہ جو یہ سمجھتے تھے کہ یہ خلافت ان کا حق ہے یکسر محروم کر دیے گیے۔ اور روي عن النبي أنه قال : لا تنكحوا النساء إلا الأكفاء یعنی عورتوں کی شادی مولوی ٹوکاnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-20605330998143145342011-12-11T18:34:06.960+09:002011-12-11T18:34:06.960+09:00الجزائر کا نہیں جی، شام کا مسلمان تھا جابز کا ابا۔...الجزائر کا نہیں جی، شام کا مسلمان تھا جابز کا ابا۔احمد عرفان شفقتhttp://ahmedirfanshafqat.blogspot.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-13972371566162027812011-12-11T16:05:09.469+09:002011-12-11T16:05:09.469+09:00حالات کافی خراب ہونے والے ہیں...حالات کافی خراب ہونے والے ہیں...مکیhttp://makki.urducoder.comnoreply@blogger.com