tag:blogger.com,1999:blog-9356700.post1491091886629888538..comments2023-12-01T12:47:02.123+09:00Comments on خاور کھوکھر: زبان یار منخاور کھوکھرhttp://www.blogger.com/profile/12213240492523199832noreply@blogger.comBlogger7125tag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-14413425173988260302010-02-15T01:19:38.842+09:002010-02-15T01:19:38.842+09:00گستاخی کی معافی چاہتے ہوئے عرض کرتا ہوں کہ جاپان م...گستاخی کی معافی چاہتے ہوئے عرض کرتا ہوں کہ جاپان میں بیس سال کی عمر کا دن ۲۱ فروری کو نہی بلکہ ۱۵ جنوری کو منایا جاتا ہے۔سیلانیhttps://www.blogger.com/profile/12150896418822020805noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-34978011188636377322010-02-09T22:36:33.169+09:002010-02-09T22:36:33.169+09:00اس بار کا آپ کا بلاگ تو کسی سیاست دان کی تقریر جیس...اس بار کا آپ کا بلاگ تو کسی سیاست دان کی تقریر جیسا ہے ۔ لفاظی بہت زیادہ ، لیکن حاصل مطالعہ کچھ نہیں ۔ گویا نل بٹا نل ۔میمنnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-78676500162433728212010-02-03T01:58:55.510+09:002010-02-03T01:58:55.510+09:00کیا اچھا لکھا ہے۔۔ بہت خوب۔
جناب بات تو یہ ہے کہ ڈ...کیا اچھا لکھا ہے۔۔ بہت خوب۔
جناب بات تو یہ ہے کہ ڈھالنے اور ڈھلنے کی اہلیت کتنی ہے کئی امریکی بھی پہلی دفعہ نہاری اور نان کی پلیٹ کے ساتھ وہی سلوک کرتے ہیں جو ہانا چاہیے لیکن آہستہ آہستہ سب سیکھ جاتے ہیں۔۔ کوئی نا بتائے تو بھی انسان بڑی شے ہے سب سیکھ جاتا ہے۔۔ بات یہ ہے کہ یار من کی بات پر دھیان کتنا دیا جاتا ہے ترکی تو آہی جاتی ہے۔راشد کامرانhttp://www.myurdublog.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-63604634281331378582010-02-03T01:10:24.371+09:002010-02-03T01:10:24.371+09:00پینڈو کہیں کے بھی ہوں پینڈو ہی ہوتے ہیں۔ سُنا ہے ک...پینڈو کہیں کے بھی ہوں پینڈو ہی ہوتے ہیں۔ سُنا ہے کہ امریکی پینڈو جب نیویارک آتے ہیں تو بسوں میں کھڑے ہو کر اونچی عمارتوں کو دیکھتے ہیں اور سر دُھنتے ہیں۔خرمhttp://www.letsbuildpakistan.org/blognoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-36272642991048614982010-02-03T00:56:51.275+09:002010-02-03T00:56:51.275+09:00ميں بھی فرانس ميں شروع ميں لوگوں کو پاگل سمجھتی تھ...ميں بھی فرانس ميں شروع ميں لوگوں کو پاگل سمجھتی تھی چلتے چلتے خود سے باتيں کرتے ہنستے جا رہے ہوتے ہيں بعد ميں پتہ چلا وہ خود سے نہيں کسی سے باتيں کر رہے ہوتے ہيں کان ميں لگا آلہ ٹوپی کی وجہ سے نظر نہيں آ رہاasma parisnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-56160221929782392082010-02-03T00:01:24.880+09:002010-02-03T00:01:24.880+09:00پھلا شعر ہے
زبانِ یار تُرکی اَست و مَن تُرکی نمی ...پھلا شعر ہے

زبانِ یار تُرکی اَست و مَن تُرکی نمی دانم

دوسرا مجھ سے پہلے ہی بتا دیا گیا ہےافتخار اجمل بھوپالhttp://www.theajmals.com/blog/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-38316257717162656562010-02-02T16:09:00.169+09:002010-02-02T16:09:00.169+09:00امیر خسرو کا شعر ہے یہ اور دوسرا مصرع ہے
چہ خوش ب...امیر خسرو کا شعر ہے یہ اور دوسرا مصرع ہے

چہ خوش بُودے اگر بودے زبانش در دہانِ من

لطف آتا ہے اسطرح کا شعر پڑھ کر
:)محمد وارثhttp://muhammad-waris.blogspot.com/noreply@blogger.com