tag:blogger.com,1999:blog-9356700.post1032656029854042380..comments2023-12-01T12:47:02.123+09:00Comments on خاور کھوکھر: پاک نظامخاور کھوکھرhttp://www.blogger.com/profile/12213240492523199832noreply@blogger.comBlogger5125tag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-22280160786166946542010-05-30T02:02:48.239+09:002010-05-30T02:02:48.239+09:00اس بار خاور صاحب تحریر کی تعریف کا موڈ ہورہا ہے :D...اس بار خاور صاحب تحریر کی تعریف کا موڈ ہورہا ہے :D۔

اچھی اور بیلنسڈ تحریر ہے میرے لحاظ سے تو۔ اچھا نقشہ کھینچا ہے پاکستانی معاشرے کے حکومتی پہلو کا۔محمداسدhttp://blog.bilaunwan.co.ccnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-36915494433725389522010-05-29T10:25:04.710+09:002010-05-29T10:25:04.710+09:00افتخار صاٗب
کیا آپ کے خیال میں جمشید دستی کو واقعی...افتخار صاٗب
کیا آپ کے خیال میں جمشید دستی کو واقعی پاکستانی جمہور نے منتخب کیا ہے ؟
یہ تو بیچارے عوام پر ناحق خودمختاری کی تہمت ہے ۔
عوام کا حال تو یہ ہے ۔
جو چاہو سو آپ کرو ہو ، ہم کو عبث بدنام کیا ۔
وہ بیچارے نظام کو کیا ٹھیک کریں گے ۔ ہم جیسے بیرون ملک مقیم پاکستانی جو بڑی بڑی باتیں اور تنقیدیں کرتے ہیں ، وہ بھی پاکستان کی بہتری کے لئے کچھ خاص کوششیں نہیں کرتے ۔ ہ<br /Memonhttps://www.blogger.com/profile/03998870406366713694noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-88371352941249535612010-05-28T17:30:31.089+09:002010-05-28T17:30:31.089+09:00پاک نظام نہیں ناپاک نظام کہیں ۔۔ آپ نے پورا خلاصہ ...پاک نظام نہیں ناپاک نظام کہیں ۔۔ آپ نے پورا خلاصہ پہلی دو لائنوں میں ہی بیان کر دیا ۔۔فکر پاکستانhttp://fikrepakistan.wordpress.com/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-22546080159850358942010-05-28T15:54:30.014+09:002010-05-28T15:54:30.014+09:00یہ خا لص قسم کا اقربا پروری اور رشوتانی نظام ھے۔ای...یہ خا لص قسم کا اقربا پروری اور رشوتانی نظام ھے۔ایسے لوگوں سے کیا امید کی جاسکتی ھے۔یاسر خوامخواہ جاپانیhttps://www.blogger.com/profile/00395398337633651527noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-7243056526019704662010-05-28T10:29:43.664+09:002010-05-28T10:29:43.664+09:00نا ۔ بھا جی نا ۔ يہ نظام خالص ميڈ بائی پاکستانی جم...نا ۔ بھا جی نا ۔ يہ نظام خالص ميڈ بائی پاکستانی جمہور ہے ورنہ جمشيد دستی جيسے بہت سے لوگ کيسے حکومت ميں ہوتےافتخار اجمل بھوپالhttp://www.theajmals.comnoreply@blogger.com