گاندھی بھی ایک انسان تھا
لوگوں اپنے هیروز کو بھی انسان هی بنا کر پیش کرو
که اس میں معاشرتی فوائد هیں
ورنه برائیوں پر پرده ڈالنے کے لیے یه بہانه بنایا جائے گا
که
هم کمزور لوگ نبیوں کی سنت کیسے پوری کرسکتے هیں ـ
میں مسلمانوں گے متعلق نهیں لکھوں گا
که
بیچارے ذہنی نابالغوں کے اسلام کی توهین هو جاتی هے
3 comments:
هم کمزور لوگ نبیوں کی سنت کیسے پوری کرسکتے هیں ـ
لاجواب جملہ ہے محترم۔۔۔۔ ہمارے لئے تو بس بہانےہی ہیں
................................
اس خاکسار کی دو گزارشات ہیں ۔۔۔
اول تو یہ کہ اگر ورڈ وریفیکیشن نکال دیں تو جوابنے میں آسانی ہوتی ہے۔۔۔
دوم یہ کہ کمینٹ کو مین پیج پر ہی کیوں نہیں رہنے دیتے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
امید ہے کہ توجہ دیں گیں
حیرت ہے یہ تصویر آپکے ہاتھ کہاں سے لگی؟ اور یہ ساتھ میں جو خاتون ہے یہ کون ہو گی؟
باقی یہ بات مجھے بھی عجیب لگتی ہے کہ ہم اپنے ہیروز کو سپر ہیومن بنا کر دیکھنے کے دھوکے سے کیوں مسحور رہتے ہیں۔
بھائ صاحب ہم کو تو گاندھی پر پہلے دن کا ہی شک تھا۔
Post a Comment