چڑھتےسورج کی سرزمین جاپان سے ایک عام سے بندے کی عام سی باتیں ـ
دوستوں کی پسند پر یه کچھ اور ٹائیٹلز بنائے هیں ـ اس کے بعد اگر وقت ملا تو اگلی قسط سیاستدانوں اور مولویوں کی بنائیں گے ـ
سر جی آپ تو ڈیزائنر ہواپنی ایڈورٹائزنگ ایجنسی کیوں نہیں کھول لیتے؟ویسے آئیڈیا برا نہیںاردو بلاگروں کے ایک ہی طرح کے ذرا مختلف اور مزیدار بیجز
ab main kya kahoon aap ne to hamein koi cheez keh ker dil khush hi ker diya hai per kya cheez yeh nahin bataya?????
ہاہاہاہا، یونیورسٹی میں ہم دوست ایک دوسرے کو سلوتری کہا کرتے تھے، اب کے آپ نے کہا تو یونیورسٹی کے دن یاد آگئے۔ یاد رکھنے کا شکریہ، بہت خوب
آپ کے بلاگ پر پہلی بار آئ ہُوں بہُت زبردست چيز بنائ آپ نے خاور بھائ سب کے ناموں کی صحيح تشريح کی ہے نا ياد کريں کہيں کوئ غلطی تو نہيں ہُوئ نا ، ويسے ايک بات ہے سب آپ کے اِس کام سے بہُت خُوش ہيں بہُت اچھا لگا ايک نيا خيال ديکھ کر
Post a Comment
Feedjit Live Blog Stats
4 comments تبصرے:
سر جی آپ تو ڈیزائنر ہو
اپنی ایڈورٹائزنگ ایجنسی کیوں نہیں کھول لیتے؟
ویسے آئیڈیا برا نہیں
اردو بلاگروں کے ایک ہی طرح کے ذرا مختلف اور مزیدار بیجز