چڑھتےسورج کی سرزمین جاپان سے
ایک عام سے بندے کی عام سی باتیں ـ
چڑھتے سورج کی سرزمین جاپان سے دوهزار نو سن عسوی کو سورج کی پہلی کرنیں ـ
خاور (مشرق) سے نکلنے والے نئے سورج کی پہلی کرنیں دریائے تھونے کي پانی میں رقصاں ـ
جاپان کا ایمیج فُوجی پہاڑ سررج کی پہلی کرنوں سے اجاگر ـ
بقلم خود
خاور کھوکھر
-
11:42
4 comments تبصرے:
زبردست
زبردست۔ اگر ممکن ہوا تو میں بھی تصاویر بنانے کی کوشش کروں گی۔
آپکو نیا سال بہت بہت مبارک ہو
اللہ تعالٰی اس سال کو آپکے ، آپکے خاندان، ہماری امت اور ملک کے لئے باعث رحمت بنائے۔ اٰمین
خوبصورت تصاویر ہیں..
نیا سال مبارک ہو قبلہ..
Post a Comment