منگل، 16 دسمبر، 2008

پاک غدّار

بی بی سی کی ایک خبر کے مطابق
محترمه گوجرانوالہ کی عدالت
میں یه ایک مقدمه آیا ہے جی غدّاری کا !!ـ
عدالت میں
سب انسپکٹر نذر محمدگوندل نے ضمانت کی مخالفت کی وجه یه بتائی ہے کہ ملزم محمد رضوان کتب کی دکان کا مالک ہے۔
اس کے قبضے سے ایک ایسا کتابچہ برآمد ہوا ہے جس میں ''عسکری تربیت '' کی ترغیب دی گئی ہے۔ تفتیشی آفسر کے بقول یہ ایسے لٹریچر پر مبنی ہے جو'' فوج '' کے خلاف نفرت پھیلانے کا سبب بن سکتا ہے۔
تفتیشی افسرکی ایک دلیل یه بھی تھی کہ اس کتابچے سے عام پاکستانیوں (بلڈی سیویلین ) میں فوج کے خلاف نفرت پھیل سکتی ہے
اس لیے ملزم کو گرفتار کیاگیا ہے۔
انسداد دہشت گردی کے جج صاحب نے ملزم کی درخواست ضمانت خارج کردی اورفرمایا کہ ملزم سےبظاہر فوج کے خلاف باغیانہ لٹریچر برآمد ہوا ہے اس کے لیے ضمانت کی رعایت کا حقدار نہیں ہے۔
یہاں میرے ذہن میں سوال پیدا هوتے هیں که جی
یه بغاوت ہے کیا اور غدّاری کس کو کہتے هیں ؟؟
لال مسجد بھی پاکستان کا ایک حصه تھی اور لاله موسی کا محمد رضوان کتب فروش بھی ایک پاکستانی ہے
اور پاک فوج بھی پاکستان کا هی حصه هے
لیکن پاک فوج اپنے آپ کو پورا پاکستان هونے کی ایکٹنگ کیوں کرتی ہے
پاکستان کا آئین پامال هو یا پاکستان کی سرحدیں ـ مشرقی پاکستان کے ڈھاکے میں بربریت کی هو یا اسلام آباد کو فتح ـ
بلوچوں کا قتل هو یا پٹھانوں پر بم باری ـ
اس کو کوئی بھی بغاوت یا غدّاری نہیں کہتا
اور ایک پاکستانی اپنے پاکستان کی محبت میں اگر پاک فوج کے ان جرائم پر انگلی بھی اٹھائے تو
جی
غدّار کہلوائے ؟؟
بھلي مانس شہریوں کے خلاف اس طرح کے مقدمات فوج کی رهی سہی عزت بھی ختم کردیں گے ـ
پاک فوج کے کرتاؤں دھرتاؤں سے میں ایک پاکستانی هو نے کے ناطے اپیل هی کر سکتا هوں که
پاکستانیوں کا قتل بند کریں !ـ
آئین کی بار بار پامالی بند کریں ـ
پاکستانیوں کو غداری اور بغاوت جیسے مقدموں میں هراساں ناں کریں ـ
بلکه اگر هو سکے تو جی پاکستان کی جان چھوڑيں اور اپنے آقاؤں کے ملک کو چلے جائیں ـ

5 تبصرے:

گمنام کہا...

آپ کو یاد ہوگا ابھی امریکی انتخابات میں میں سارہ پیلن میں اصلی امریکی اور نقلی امریکی کی رٹ لگائی تھی۔ پاکستان کا معاملہ بھی کچھ ایسا ہی ہے کہ جو اس کے ساتھ سب سے زیادہ زیادتی کرتا ہے اسے ہم سبز ہلالی پرچم میں لپیٹ کر دفن کرتے ہیں اور جو اس کی محبت میں کچھ کرے کیا کرنا چاہے اسے نشان عبرت بنا دیتے ہیں تاکہ دوبارہ کوئی "بغاوت" کی ہمت نہ کرے۔ شاید اسی کے لیے پیر زادہ صاحب نے غالبا کہا
اگر یونہی لکھیں گئیں‌ عداوتوں کی سرخیاں
تیرا لہو بھی رائیگاں میرا لہو بھی رائیگاں

گمنام کہا...

Panjabi napak fuj murdabad ,panjabi fuj ka kabrastan Baluchistan,

گمنام کہا...

Your right this only panjabi army they kiling in baluchistan in baluch ,an paktun in sarahad . an SINDHI Bagali ... this only NAPAK 90% Napak panjabi army .

گمنام کہا...

@anonymous:
نام لکھ دیتے تو بزدل نا کہلاتے
اور خاور صاحب آپ تو وہاں بیٹھے ہیں ہم تو پھنس جاییں گے، ملزم پر لگنے والے تمام الزامات پر ہمارا بلاگ تو پورا پورا مجرم ثابت ہوتا ہے، بلکہ پﷺرے سے بھی د دفعات اوپر

japan کہا...

Anonymous is right pak army is now only napak army ,is true napak army in now 90% panjabi an they killed all pakistani ,Baluchistan, sarahad , sindh, Bangal, karachi, napak army only no killed panjabi boz they are owen people sheem , napak army .. take care khwaar bahi when u plan go pakistan,..

Popular Posts