بدھ، 17 اکتوبر، 2007

شاھ جی

بندے کا قد کاٹھ اس کے لباس پر هوتا ہے
مگر اس بات کا یقین نہیں تها
اس طرح سمجھ لیں که یه تصویر مستقبل میں لی گئی تصویر ہے جو کسی نے ٹائم مشین میں بیٹھ کر مجهے آ کر دی ہے
شیروانی پہنتے هی یه ان صاحب کو کیا هوگیا ہے؟؟
اچهے بهلے کمانڈو کا قد تو ایک صحتمند خاتوں سے بهی نیچا هو گیا ہے ـ
گیا آپ پہچان گئے هیں یه صاحب کون هیں؟؟


بهلیو ! بڑی اونچی چیز هیں یه صاحب !ـ

1 تبصرہ:

All Qs & As کہا...

صاحب آپ کو معلوم ہے یا نہیں؟ یہ صاحب پاکستان کے ایک نجی ٹی وی چینل "جیو" پر پیش کیے جانے والے ایک پروگرام "ہم سب امید سے ہیں" میں پرویز مشرف کا کردار ادا کرتے ہیں اور ان میں اور جنرل میں واحد فرق قد کا ہی ہے۔

Popular Posts