ہفتہ، 3 ستمبر، 2005

روابط كى كوشش

اسلام عليكم
يەاں فرانس ميں يوں تو بەت سے مذەبى سياسى اور ديگر قسم كے رسائل شائع هو رەے ەيں ـ
مگر ايسا كوئى بهى ذريعه نەيں ەے كه اردو پڑهنے لكهنے والے سارے لوگ اپس ميں روابط كر سكيں ـ
بەت سے ٹهيكداروں كو كام كرنے والے ادميوں كى ضرورت هوتى اور دوسرى طرف بەت سے
لوگ كام ڈهونڈ رەے هوتے ەيں ـ بەت سے دوستوں كے گهر پر ان كى ضرورت سے ذياده كوئى چيز پڑى ەوتى ەے
اوروه اسے فروخت كرنا چاەتے ەيں اور دوسرى طرف كئى دوستوں كو اسى چيز كى ضرورت هوتى اور وه تلاش كررەے ەوتے ەيں كه كەيں سے سستى والى مل جائے ـ ايسے بهى لوگ ەيں كه ان كے جاننے والے يەيں كەيں يورپ ميں هيں ان كو پته بهى هے كه انكا كلاس فيلو يا ان كے گاؤں كا آدمى محلے دار يا دوست فرانس ميں هے ـ مگر ايسى كوئى جگه نەيں ەے كه جەاں اردو پڑەنے والے لوگ اپنےپيغام چهوڑ سكيں كه دوسرے اس كو پڑه كر ان سے رابطه كرسكيں ـ
اس لئے ضرورت محسوس هوئى ايكـ غير جانبدار ايسے رسالے يا انٹر نيٹ سائٹ كى جو لوگوں ميں روابط
كا ذريعه بنے پەلے تو ميں نے سوچا كه كاغذ پر چهپائى كروا كر چار صفعوں كا ايكـ رساله سا شائع كيا جائےمگرميں اكيلا اتنا خرچ برداشت نەيں كر سكتا تها ـ
مگر
ميرے پاس انٹر نيٹ په جگه تهىذاهدمصطفے نے مشوره ديا كه انٹرنيٹ كى حد تكـ بهى تو شروع كيا جاسكتا ەےـ اس لئيے جيسا بهى ەے ميں نے شروع كرديا ەے ـ مگر يه كوئ حرف اخر نەيں ەےتعميرى سوچ ركهنے والے كسى بهى مخلص دوست كے مشورے په اس ميں كوئى بهى تبديلى كى جاسكتى ەے ـ تو اب
طريقه كار
يه ەو گا كه آپ مجهے ميرے ايڈريس پر خط لكهيں يا مجهے اى ميل كريں ـ جس ميں اپ كا پيغام جو اپ شائع كروانا چاەتے ەيں واضع اور خوشخط لفظوں ميں لكها هونا چاەيے ـ ەاتهـ سے لكهے ەوئے خط ميں كاغذ كےصرف ايكـ طرف لكها ەونا چاەيے ـ اور اگر اپ اى ميل كر رەے ەيں تو كوشش كريں اردو ميں لكهيں اگر اپ كے كمپيوٹر پر اردو تحرير نەيں كيا جاسكتا توپهر پيغام رومن لفظوں ميں ەونا چاەيےـ
يه پيغام ذياده سے ذياده چار سطروں كا ەونا چاەيے اور ەر سطر سات لفظوں كى ەونى چاەيے آپ كا فون نمبر يا اى ميل كا ايڈريس ان چار سطروں كے علاوه ەوسكتا ەے ـ
مثال كے طور پريه پيغام ايسا ەو سكتا ەے ـ

بجلى كا كام جاننےوالےايكـ ادمى
كو كام كى ضرورت ەےـ ميرا كام
كا تجربه تقريبا ايكـ سال ەے ـ صرف
سنگل فيزـ رابطه نمبر
0662 83 25 01
[[http://www.lesdiplos.com/روابط كى كوشش]]

5 تبصرے:

Jahanzaib کہا...

خاور بہت اچھا کام کر رہے ہيں آپ ايک مشورہ ميں آپکو دے سکتا ہوں کہ اس ويب سائٹ ميں ايک فارم بنا ديں مثلا اگر ميرے پاس ايک جاب کی آسامی ہے اور ميں وہاں ويب سائٹ پر ايک فارم پر کر دوں وہ فارم آپ يا تو ای ميل ميں وصول کر ليں يا براہ راست ويب سائٹ پر ہی پوسٹ ہو جائے اس تريقہ سے رفتار ميں تيزی آئے گی اور لوگوں کو جلد از جلد اس سہولت سے فائدہ حاصل ہو گا

خاور کھوکھر کہا...

دلچسپى لينے كا شكريه ! ـ
جەانزيب
دلچسپى لينے كا شكريه ! ـ
جەانزيب
آپ نے جو مشوره ديا ەے ميں خود بهى يه كرنا چاٍتا هوں مگر ميں اتنى تكنيكى صلاحيت نەيں ركهتا ـ
ميں ڈريم ويور ايم ايكس استعمال كر رەا هوں ـ مگر مجهے يه سارا استعمال كرنا نەيں آتا ـ اگر كوئى دوست ڈريم ويور ايم ايكس كاايكسپرٹ هے تو پليز مجهے گائڈ كريں ـ
Mr Qadeer
I not using windows operating system but a different system called macintosh OS X , In this system I have many founts even Tahoma and Urdu naskh but not any thing asiatype.
Any way I will try Tahoma fount for my next post.
Thanks lot for gating intreats in my work.

Jahanzaib کہا...

ڈريم ووئے ميں آپ ايسے فارم آسانی سے بنا سکتے ہيں يا اگر خود بنانے کے جھنجھٹ سے بچنا چاہتے ہيں تو مفت فارم آن لائن حاصل کر سکتے ہيں۔ ايک ويب سائٹ نيے لکھ رہا ہوں وہاں فارم اپنی مرضی کا بنا کر ہوسٹ کرو ليں اور جب کوئی فارم استعمال کرے گا تو آپ کو ای ميل موصول ہو جائے گی۔ ويسے اگر آپ کو سکرپٹ بنانے آتے ہوں تو اپنا فارم سی جی آئی سکرپٹ ميں بنا ليں يا اب جاوا سکرپٹ بھی اسکے لئے استعمال ہو سکتا ہے۔ اور اگر آپ تلاش کريں انٹرنيٹ پر تو بنے بنائے سکرپٹ مفت مل جاتے ہيں مگر ہو سکتا ہے وہ آپ کی تمام ضروريات کو پورا نہيں کريں۔ خير اس سائٹ سے آپ فارم بنا سکتے ہيں۔
http://www.response-o-matic.com

افتخار اجمل بھوپال کہا...

ماشاء اللہ بہت اچھا خیال ہے ۔ میں اسے ثواب کا کام کہتا ہوں ۔لوگ سوشل سروس کہتے ہیں ۔
ایک بات میری سمجھ میں نہیں آ رہی ۔ آپ کے خیالات اور ارادے اتنے اچھے ہیں ۔ آپ محنتی بھی ہیں ۔ آپ زیادہ تعلیم کیوں حاصل نہ کر سکے ۔

Shuaib کہا...

خاور : مبارک ہو،مجھے امید ہے آپ کا ڈیمو صفحہ بہت جلد ایک ویب سائٹ کی شکل میں انٹرنیٹ پر عیاں ہوگا اور آپ کی سائٹ ہم جیسوں کیلئے بہت ہی فائدہ مند ہے ۔

Popular Posts