اتوار، 22 مئی، 2005

ناتكو قصورى ميتهى

ويكـ اينڈ پر كوشش ەوتى ەے كه اچها كهانا پكا كر كهائيں ـ واجد كەنے لگا كه بهنڈى چكن اچها بنا ليتا ەےـ واجد کراچی والا خاور کاکام باورچ ى خانے كا كام واجد خان پر چهوڑ كر ميں پيرس آواره گردى كے لئے نكل گيا ـ واپسى پر بهنڈى چكن تيار تها ەنڈيا پر محنت كى گئى تهى اور مسالوں كا توازن بهى ٹهيكـ تها ـ مگر كهانا كهاتے ەوئے كهانے ميں باريكـ ريت تهى جو دانتوں كے نيچے آ كر مزا كركرا كر رەى تهى ـ واجد سے بهنڈى كو دهونے كے متعلق پوچها تو اچهى طرح دهويا تها كا جواب ملا ـ ميں نے سوچا كه جوان لڑكے آپنى كامچورى كا الزام اور چيزوں كو دے ەى ديا كرتے ەيں كوئى بات نەيں كل ميں اس كو كوئى سالن بنا كر ديكهاؤں گا ـ اس لئے اج ميں نے سالن بنايا اور اخر پر جب خشكـ ميتهى كى بارى آئى تو اس ميں سے ميتهى كے ساتـهـ ساتهـ اچهى خاصى ريت كى مقدار ەنڈيا ميں گرى ـ ڈيڑه گهنٹے كى محنت اور كهانے كے ضائع ەونے كا دكهـ ـ پاكستان ەمارے گهر پر كهانے كے ضيائع كے بەت برا سمجا جاتا ەے اس بنى بنائى ەنڈيا كے ضائع جانے كا افسوس ەوا ـ تهوڑے سے منافع كے لئےكهانے كى چيزوں ميں نه كهائى جا سكنے والى چيزوں كى ملاوٹ كرنے والے لوگ كس سوچ كے مالك ەيں؟
ناتكو نام كى يه قصورى ميتهى ميں خريدى تهى بهٹى كى دوكان سے بهٹى كى دوكان سے يه ميرى پەلى خريدارى تهى ـ بهٹى كى دوكان يەاں فرانس ميں كافى مشەور دوكان ەےـ سينٹ ڈينى كے اردگرد رەنے والے پاكستانى سب ەى اس دوكان كو جانتے ەيں ـ بەت سے پاكستانى ملاقات كا ٹائم بهٹى كي دوكان كا ديا كرتے ەيں ـ
ناتكو نام كى اس قصورى ميتهى پر اس ميتهى كے پاكستان كى پيداوار ەونے كا لكها ەے خاور کی بنايی تصوير ناتکو قصوری ميتهی ـ اور انگلينڈ كى كمپنى يورپ ميں بيچتى ەے ـ

2 تبصرے:

افتخار اجمل بھوپال کہا...

میں اسلام آباد کے علاقہ ایف 1/8 میں رہتا ہوں۔ جس موسم میں تازہ میتھی نہیں ہوتی ہم خشک میتھی استعمال کرتے ہیں۔ میرے گھر کے بالکل قریب ایک چھوٹی سی مارکیٹ ہے وہاں سے پانچ روپےمیں قصوری میتھی کا پیکٹ مل جاتا ہے جس پر کسی خاص کمپنی کا نام نہیں ہوتا۔ میتھی خوشبودار اور صاف ستھری ہوتی ہے۔ اتنی سستی چیز میں ریت کی ملاوٹ کرنے والا کوئی انتہائی گھٹیا آدمی ہو گا۔

افتخار اجمل بھوپال کہا...

Maithee and Paalak have fine particles of dust stuck to their leaves. Dried Maithee should be soaked in a large utensil and pushed around with hand. Then lifted little by little on fingers allowing the water to flush down quickly. The dust will separate and remain in water at the bottom of utensil.

Popular Posts