وارث شاه دا بولنا بهيد اندر دانش مند غور ضرورى اے
كل قريشى صاحب يه خبر لے كر آے كه ايك يورو 80 روپے كا ەو گيا ەے!!
يه كوى ذياده پرانى بات نهيں ەے جب ەم سكول جايا كرتے تهے تو ەميں جيب خرچ كے ليے 6پيسے ملا كرتے تهے اسے ەم نكا آنا كەا كرتے تهے اور 10پيسے كو وڈا آنا كەا كرتے تهے!! اور آج كے بچے 6روپے يا پهر10 روپے لے كر سكول جاتے ەيں !!جب ڈالر 7روپے كا ەوتا تها اور آج 70 روپے كا ەے!! مەنگاى كا رونا ەے كه الله كى پناه مهنگاى تو صرف ساده عوام كے ليے ەے جو آج بهى روپے كو ايك روپيا سمجنے كى خوش فەمى ميں مبتلا ەيں ان كو پته هى نەيں كه روپيا روپيا ەى نەيں رها يه ايك پيسا ەو چكا ەے 70 كى دهاى ميں جو چيز اپ ايك پيسے ميں خريد سكتے تهے آج آپ ايك روپے ميں خريد سكتے ەيں!! كيسى رەى كه آپ كو پته بهى نەيں چلا اور قوم كے ساته هاته ەو گيا !! كون اس دهوكے كا ذمە دار ەے آپ كبهى بهى پته نەيں چلا سكتےاس كا مطلب يه نەيں كه آپ كم عقل ەيں بلكه دهوكه باز بەت چالاك ەيں اور ان كے ساته شامل ەيں وه لوگ جنەوں نے آپنى روحيں اور ظمير ڈالروں كى عوض بيچ ديے ەيں !!پاكستان ميں آپ كسى بهى سركارى ملازم يا سياسدان سے بات كر كے ديكهيں كوى بهى شخص كسى بهى نقصان كى ذمه دارى نەيں لے گا بلكه دوسروں كو الزام دے گا اور سسٹم كى ەر كمزورى كا يورپ اور امريكه كى كمزوريوں سے موازنه كركے ديكهاے گا مگر ان كے سسٹم كى اچهايوں كو كبهى بيان نەيں كرے گا!!
امريكه كے جرايم كى شرح ان قوم كے ٹهيكه داروں سارى ياد ەيں ليكن ويل فير كے سسٹم اور عوام كے بنيادى حقوق والى بات پر بهر غير ذمه دار بن جاتے ەيں

